کیا عمران خان کھوٹے سکوں سے نیا پاکستان بنا سکتے ہیں؟
اگر قائداعظم جیسا عظیم مدبر سیاست دان اپنی جیب کے ”کھوٹے سکوں” کے آگے خود کو بےبس محسوس کرسکتا ہے تو عمران خان کس کھیت کی مولی ہیں۔ شاہد وفا عمران خان کا دعوی ہے کہ وہ بے اصول سیاست کی گرد سے دھندلائے ہوئے مفاد پرست چہروں کی مدد سے اس ملک میں تبدیلی […]
Read More

