’عورتوں میں بڑھتی ہوئی بے حیائی‘
’ان عورتوں میں بے حیائی کا عنصر شرمناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے‘، میرے ایک صالح دوست نے انتہائی فکرمند لہجے میں مجھے بتایا۔ تمھیں ہر وقت ’عورتوں میں بڑھتی ہوئی بے حیائی‘ کیوں پریشان کیے رکھتی ہے؟‘ میں نے جواباً پوچھا۔ ’اس لیے کہ عورت کا بے پردہ ہو کر یوں سرِعام پھرنا […]
Read More

